ابنا: فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے اسلامی و عرب امّہ کو غاصب اسرائیل کی جیلوں میں اردنی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی حمایت کی دعوت دی ہے۔
فلسطین کی سما خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنین میں فلسطینی قیدیوں کی تنظیم کے سیکریٹری راغب ابو دیاک نے آج کہا ہے کہ تمام عالم اسلام و عرب اور دنیا کے تمام آزاد منش افراد حتمی طور پر اردنی قیدیوں کہ جنہیں غاصب اسرائیل کے مسلسل تشدد کا سامنا ہے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں ۔ راغب ابو دیاک نے اسرائیل کی جیلوں میں اردنی بھوک ہڑتالی قیدیوں کی جسمانی صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان قیدیوں کو الرملہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں قید اردنی قیدیوں کی ایک تعداد گذشتہ پیتالیس دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲